لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن نے آڈیو لیک معاملے کو دیگر جماعتوں سے مل کر ہر سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ، مسلم لیگ ن دیگر جماعتوں سے مل کر آڈیو لیک کی اعلیٰ سطح پر انکوائری کی مہم چلائے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FTkMtD
via IFTTT
0 Comments