اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم نواز اورشاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف عدلیہ کو سکینڈلائز کرنے کے متعلق دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nQYG4C
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments