اسلام ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صحافی نجم سیٹھی کے وزیر اعظم سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر شیریں مزاری اور علی زیدی نے کہا کہ چڑیا والا نجومی لوگوں کو وزیر اعظم پر حملے کیلئے اکسا رہا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lbrLWH
via IFTTT
0 Comments