”تینوں افواج کے سربراہان متفق ہیں کہ ۔۔“ملٹری لینڈ پر تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کیس میں سیکریٹری دفاع کا سپریم کورٹ میں بڑا بیان

کراچی (ڈیلی پاکستان آں لائن ) سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ پر جاری کمرشل سرگرمیوں سے متعلق پالیسی پیش کرنے کا حکم جاری کر دیاہے اور کہا کہ بتایا جائے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کی پالیسی کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3l9Z6BE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments