نیب پیشی کے دوران پتھراؤ اور اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمات ،  کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب پیشی لاہور کے موقع پر پتھراؤ اور اشتعال انگیز مقدمات کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cuQQHk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments