لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بینکنگ کورٹ لاہور میں شہباز شریف اور حمزہ کے خلاف شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے ایف آئی اے کو ملزمان کے خلاف چالان جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nBuURa
via IFTTT
0 Comments