پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج (ہفتے کو) کھیلا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DzFgqD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments