لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے آج ملک بھر میں پٹرول پمپس بند رکھتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے ، تاہم شہر میں بیشترپمپس بند ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3r8DDN5
via IFTTT
0 Comments