تجوری ہائٹس کا بلڈر خود عمارت گرا رہا ہے ، نسلہ ٹاور گرانے کیلئے 50 روز چاہئیں ، کمشنر کراچی نے رپور ٹ جمع کرا دی 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کمشنر کراچی نے سپریم کورٹ کے نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو مسمار کرنے کے حکم پر رپورٹ جمع کرا دی جس میں کہا گیا کہ تجوری ہائٹس کا بلڈر خود عمارت گرا رہا ہے ، نسلہ ٹاور گرانے کیلئے 50 روز چاہئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cJUkWT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments