این اے 133 کے ضمنی انتخاب ، جمشید چیمہ کا کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع نہ کرنے کا اعلان

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سپریم کورٹ نہ جانے کا اعلان کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3r4GM0o
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments