لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈیلرز مارجن چھ فیصد تک نہ بڑھائے جانے پر ملک بھر میں ہڑتال کر دی گئی ہے جس کے باعث شہروں میں بیشتر پٹرول پمپس بند ہیں اور بندش کے باعث شہریو ں کو مشکلات پیش آ رہی ہیں لیکن اب ان کمپنیوں کے نام سامنے آ گئے ہیں جنہوں نے اس ہڑتال کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FRkvYd
via IFTTT
0 Comments