اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ قطاروں میں کھڑے عوام آج نوازشریف اور پرانے پاکستان کو یاد کررہے ہیں، مہنگائی کابے قابو جن گلی گلی ،گھرگھر اعلان کررہا ہے کہ وزیراعظم چور ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3r6ipiK
via IFTTT
0 Comments