سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی جس آڈیو کو کال کہا جا رہا ہے وہ دراصل اسلام آباد ہائیکورٹ بار سے خطاب نکلا، اب تک کا تہلکہ خیز دعویٰ، ویڈیو بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کال لیک ہونے کے بعد اس کے ' فیک' ہونے کے حوالے سے حقائق سامنے لے آئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kYVylE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments