انٹر بینک میں ڈالر  کی قیمت میں مزید 47 پیسے کمی ہو گئی 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں ڈالر مزید 47 پیسے سستاہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 174 روپے 30 پیسے ہو گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oMVWoe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments