اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) احتساب عدالت اسلام آباد نے آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں 14 دسمبر تک توسیع کردی، نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت پر جواب جمع کرادیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kYWYfC
via IFTTT
0 Comments