اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب بڑا ’فلاحی پروگرام‘ پیش کررہے ہیں، اس پروگرام کا مقصد ملک کو فلاحی ریاست کی جانب ایک قدم ہے,40لاکھ خاندانوں کیلئے سود کے بغیر قرضوں کا پروگرام لارہے ہیں،خوشی ہےکہ تاریخ کا سب سے بڑا ویلفیئر پروگرام سامنے رکھ رہاہوں ،احساس پروگرام کی ٹیم کو ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZUnwHJ
via IFTTT
0 Comments