کلبھوشن پاکستانیوں کا قاتل اور بھارتی جاسوس ہے ، معاملے پر سیاست نہ کی جائے ، اٹارنی جنرل کی اپوزیشن سے درخواست

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان نے اپوزیشن سے درخواست کی کہ کلبھوشن ایک قومی ایشو ہے اس پر سیاست نہ کی جائے ، اپوزیشن چاہے تو تفصیلی بریفنگ دینے کو تیار ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ntN33i
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments