کلبھوشن کوگھربھیجناتھاتوآرڈیننس جاری کردیتے،قانون بنانے کی کیا ضرورت تھی ، شاہد خاقان عباسی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ گزشتہ روز بھارتی جاسوس کوگھربھیجنےکاپروگرام بنایاگیا، کلبھوشن کوگھربھیجناتھاتوآرڈیننس جاری کردیتے، قانون بنانےکی کیاضرورت تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DvzSEC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments