تاریخ میں پہلی بار ایشیا کے سب سے بڑے ای سپورٹس ٹورنامنٹ 2021 میں 4 ٹیمیں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

کراچی (پروموشنل ریلیز ) ہاٹ شاٹ- پاکستان کی پہلی سیڈ ہے جو پاکستان میں ای سپورٹس کی تاریخ کی سب سے کامیاب ٹیم بننے جا رہی ہے, کراچی میں منعقد ہونے والے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ای سپورٹس ٹورنامنٹ FFPL II کے گرینڈ فائنل کے بعد ٹاپ فور پروفیشنل ای سپورٹس ٹیموں نے فری فائر ایشیا چیمپین شپ 2021 (ایف ایف اے سی) میں پاکستان ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oDzUEu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments