گزشتہ روز آئین اور پارلیمانی قوائد و ضوابط کا کھل کر مذاق اڑایا گیا، رہنما پیپلزپارٹی شیری رحمان

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ گزشتہ روز مشترکہ اجلاس میں 33 بلز بلڈوز کر کے حکومت نے پارلیمان اور جمہوریت کی توہین کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30tbzst
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments