شریف زرداری فیملی کی سیاست قصہ پارینہ بن چکی ، اپوزیشن میں بھی نئے کھلاڑی آئینگے ، فواد چودھری نے پیش گوئی کر دی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ شریف اور زرداری فیملی کی سیاست قصہ پارینہ بن چکی ہے ، اب اپوزیشن میں بھی نئے کھلاڑیوں کی باری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30ycPuY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments