اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ کل کی کامیاب قانون سازی کے بعد اپوزیشن کی کمر ٹوٹ چکی ہے ، اب الیکشن غنڈا گردی اور چالاکی سے نہیں بلکہ عوام سے رابطے پر لڑا جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wV1ErT
via IFTTT
0 Comments