نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو پولیس سے ہاتھاپائی کرنے کے مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو گزشتہ روز سماعت پر پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی کرنے کے مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bIu4eV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments