اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چینی کی ایکس ملز قیمت 136روپے فی کلو ہو گئی جس کے بعد ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں 9روپے فی کلو کا اضافہ ہو گیا ہے ، اکبری منڈی لاہور میں ہول سیل میں 135روپے ، پشاور کی عام مارکیٹ میں 150روپے تک فروخت ہو رہی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BJkJOx
via IFTTT
0 Comments