اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا کہ قوم سے خطاب میں وزیر اعظم نے اعتراف کیا کہ پٹرول مہنگا ہوگا ،قوم کو یہ سبق یاد ہوچکا ہے کہ مہنگائی بڑھتی ہے تو وزیراعظم چور ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BDwJkw
via IFTTT
0 Comments