بھٹوں پر جبری مشقت کاکیس ، چیف کمشنر اسلام آباد سے قانونی سازی سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھٹوں پر جبری مشقت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے چیف کمشنر سے قانون سازی سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3GJ4lRT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments