اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فوادچودھری سے انٹرپرینیور آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات کی ، ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان محفوظ ملک ہے جہاں سرمایہ کاروں کو ہر طرح کا تحفظ حاصل ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ENwYLX
via IFTTT
0 Comments