رواں تعلیمی سال امتحانات مئی ، جون میں مکمل سلیبس کے تحت ہوں گے ، وزیر تعلیم شفقت محمود 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ رواں تعلیمی سال میں سلیبس مکمل کیا جائے گا اور امتحانات مئی،جون میں مکمل سلیبس کےتحت ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3coD1KB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments