عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے قبل 14 مراحل سے گزرنا ہوگا ، الیکشن کمیشن 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال سے قبل 14مراحل سے گزارنے کا عندیہ دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kMNjsI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments