اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ سابق چیف جسٹس جی بی رانا شمیم نے حلف اٹھا کر بیان دیاہے ، یہ بیان لندن میں ایک اوتھ کمشنر کے سامنے دیا گیاہے ، کہا گیا کہ نوازشریف ، مریم نواز کی جنرل الیکشن سے پہلے ضمانت نہیں ہونی چاہیے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DntsYg
via IFTTT
0 Comments