اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق چیف جج گلگت بلتستان کے انکشافات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج شمیم رانا اور سینئر صحافی انصار عباسی کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کا نوٹس جاری کر دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FfOwR1
via IFTTT
0 Comments