شیخوپورہ،سریانوالہ کے قریب سکول وین ٹرین کی زدمیں آگئی، دو طلبہ جاں بحق ، متعدد زخمی

شیخو پورہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) شیخو پورہ میں سریانوالہ کے نزدیک سکول وین ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں دو طالبات جاں بحق جبکہ 10 بچے زخمی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30qPLhH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments