اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم کےانکشافات کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ قانونی کارروائی کے لیے بھی مشاورت کریں گے، شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے نوازشریف کونااہل کرکے سیاست سے علیحدہ کردیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qGAfsH
via IFTTT
0 Comments