اپوزیشن اتحاد کا مثالی مظاہرہ ، بلاول بھٹو اور شہباز شریف نے حکومت کے خلاف طبل جنگ بجا دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کے خلاف مسلسل دوسرے روز اپوزیشن جماعتوں نےوفاقی دارالحکومت میں اکٹھے ہو کر حکومت کے خلاف طبل جنگ بجا دیا ہے ،مسلم لیگ ن کےصدر شہباز شریف کےبعدبلاول بھٹو زرداری کی جانب سےدیئے جانےوالےعشایئےمیں حکومت مخالف جماعتوں کےتمام اراکین پارلیمنٹ نےشریک ہو کر ایوان اقتدار کی صفوں میں کھلبی مچا دی ہے،بلاول بھٹو ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bWOxN6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments