ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان دوسرا سیمی فائنل میچ آج کھیلا جائے گا

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج( جمعرات 11 نومبر کو )پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا، نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ چکا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bXx0V0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments