این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے 133 لاہور میں ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی ، فہرست میں 14 امیدوار موجود ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30cFZ1Q
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments