اگر پاکستان آج آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ جاتا ہے تو وزیراعظم عمران کیا کریں گے؟ بڑی خبر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے دوسرے اورآخری سیمی فائنل میں آج پاکستان شام سات بجے آسٹریلیا سے ٹکرائے گا جس کیلئے تیاریاں بھی کی جارہی ہیں تاہم خوشخبری یہ ہے کہ اگر پاکستان فائنل میں پہنچتا ہے تو امکان ہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان اور نیوزی لینڈ کا فائنل دیکھنے کیلئے خود دبئی جائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3omosg2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments