دبئی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل نے آسٹریلیا کے خلاف آج سیمی فائنل کھیلنے کیلئے اوپننگ بیٹسمین اور وکٹ کیپر محمد رضوان اور شعیب ملک کو فٹ قرار دیدیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BZJFkU
via IFTTT
0 Comments