رانا شمیم اور صحافی کے خلاف توہین عدالت کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7 دسمبر کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم اور اخبار کے مالک سمیت تمام فریقین کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے 13 دسمبر کو طلب کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oCOxcd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments