اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے چھٹے اقتصادی جائزے کی منظوری دینے کے معاملے پر ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا، پاکستان کا چھ ارب ڈالر کا توسیعی فنڈ پروگرام بحال ہونے اور ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے کے واضح امکانات ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AbzQkr
via IFTTT
0 Comments