تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں بڑی پیشرفت، تین سال 9 ماہ بعد وہ خبر آگئی جس کا بے صبری سے انتظار ہو رہا تھا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، سٹیٹ بینک کے جمع ریکارڈ کو تین سال 9 ماہ بعد خفیہ رکھنے پر پابندی ختم کر دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/R4QPmhq8G
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments