سندھ حکومت کس گیس کی بات کرتی ہے ، ان کی آدھی گیس تو پائپوں میں ڈالنے کے قابل نہیں ہوتی ، حماد اظہر 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے بار بار سندھ حکومت کی گیس کی پیداوار سے متعلق بیانات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کس گیس کی بات کرتی ہے ، ان کی آدھی گیس تو پائپوں میں ڈالنے کے قابل نہیں ہوتی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qxg9AF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments