کورونا کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافے پر این سی او سی نے ایک بار پھر پابندیاں لگا دیں 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہونے لگا جس پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے ایک مرتبہ پھر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33jD2i5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments