سٹیٹ بینک اب پاکستان کے معاملات سے مکمل طور پر آزاد ہے،شاہد خاقان عباسی

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا کہ جمعرات کو ایک اور بل پاس ہوا ،جس کی معیشت پر گہرے اثرات ہوں گے،سٹیٹ بینک اب پاکستان کے معاملات سے مکمل طور پر آزاد ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nzYPsS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments