وزیراعظم عمران خان کا روسی صدر پیوٹن کو ٹیلیفون، توہین رسالتؐ کیخلاف بیان پر اظہار تشکر ، دورے کی دعوت  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس دوران دو طرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور گزشتہ سال ہونے والی گفتگو کو بھی دہرایا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tEv7H3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments