ابو ظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ابو ظہبی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے قریب ڈرون حملے کی اطلاعات ہیں جبکہ مقامی پولیس کا کہناہے کہ تیل کے تین ٹینکرز پھٹنے کے باعث یہ دھماکہ ہواہے اور آگ لگی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3txT6HH
via IFTTT
0 Comments