لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آزمائش کی گھڑی میں ساتھ چھوڑنے والےحیا اورغیرت سے عاری ہوتے ہیں، ن لیگ کے کسی اہم رہنما نے پارٹی نہیں چھوڑی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AeuCED
via IFTTT
0 Comments