شکار پور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سندھ حقوق مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلاول ہم سے ساڑھے تین سال کا حساب لینا چاہتے ہیں اور ہم جوابدہ بھی ہیں لیکن بلاول یاد رکھیں کہ انہیں بھی سندھ میں 15 سال کی حکمرانی کا حساب دینا ہوگا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DaewiLl
via IFTTT
0 Comments