امیدیں بر آئیں، محنت رنگ لائی، لاہوریوں کے ارمان پورے، قلندرز چیمپین بن گئے، تاریخ رقم ہوگئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 43رنز سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/A8SEOha
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments