فیک نیوز پر 3 کی بجائے  5 سال تک سزا ہو سکتی ہے ، حکومت نے اعلان کر دیا

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے اعلان کیا ہے کہ فیک نیوز پر 3 کی بجائے 5 سال تک سزا ہو سکتی ہے ، وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ جھوٹی خبر معاشرے کو نقصان پہنچاتی ہے، ہم نہیں چاہتے کہ فیک نیوز اب نہیں ہونی چاہیے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/toGHOvI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments